سکھر میونسپل کارپوریشن کا عام اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعدکل ہوگا

منگل 1 مئی 2018 20:44

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کا عام اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد بروز جمعرات 3 مئی کو 10 بجے صبح میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی صدارت میں آڈیٹوریم ( پیر الٰہی بخش ٹاور) میں ہوگا، اجلاس میں اہم امور پیش کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :