مہک نور نے اپنی نئی پشتو فلم کے گانے کی عکسبندی مکمل کروا دی

بدھ 2 مئی 2018 13:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) معروف اداکارہ مہک نور نے اپنی نئی پشتو فلم کے گانے کی عکسبندی مکمل کروا دی۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مہک نور نے بالا کوٹ میں ہدایتکار ارشد خان کی پشتو فلم میں اپنے گانے کی عکسبندی کروائی جس میں انکے ہمراہ اداکار شاہد خان بھی شامل تھے ۔

(جاری ہے)

مہک نور کی پشتو فلم عید الفطرپر خیبر پختونخواہ کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :