بلدیہ اعلیٰ سکھر کی کونسل کا 3 مئی کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا

بدھ 2 مئی 2018 21:55

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) بلدیہ اعلیٰ سکھر کی کونسل کا 3 مئی بروز جمعرات کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اب یہ ملتوی شدہ اجلاس 7 مئی بروز پیر کو حسب معمول آڈیٹوریم ( پیر الٰہی بخش ٹاور ) میں منعقد ہوگا، میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :