ضروری مرمت کے سلسلے میںبجلی بند رہے گی، فیسکو

بدھ 2 مئی 2018 22:00

سرگودھا۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) فیسکو کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق (کل) 3مئی کو اسلام پورہ ‘ مسلم بازار ‘ سٹلائٹ ٹاؤن ‘کانڈیوال ‘لاہور روڈ ‘ سٹروپاک ‘ چک میانہ او رنیو سٹیلائٹ ٹاؤن جبکہ 4 مئی (کل) کو ملت آباد ‘ گل والا ‘ یونیورسٹی روڈ کینال پارک ‘ ہڈا اور باب حرم کے علاقوں کی بجلی صبح آٹھ بجے سے دن بارہ بجے تک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :