ورلڈ کال ٹیلی کام کورواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دورران 114.6 ملین روپے بعد از ٹیکس منافع

جمعرات 3 مئی 2018 11:10

ورلڈ کال ٹیلی کام کورواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دورران 114.6 ملین روپے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) 31مارچ 2018ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران ورلڈ کال ٹیلی کام نے 114.6 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے پاکستان سٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق سال 2017ء میں جنوری تا مارچ کے دوران کمپنی کو 269.8 ملین روپے کے خسارہ کا سامنا تھا جبکہ گزشتہ سال 2017ء کے ابتدائی تین ماہ کے خسارہ کے مقابلہ میں رواں سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 114 ملین روپے سے زائد کی خالص آمدن ہوئی ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :