قومی ٹیم ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئی کل ایران روانہ ہوگی

جمعرات 3 مئی 2018 12:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) قومی ٹیم ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئی4 مئی کو ایران روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلئیرڈ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینیٹر نوید کباڈیہ کے مطابق آئندہ ماہ شیڈول ایشین سنوکر چیمپئن شپ 6 سے 12 مئی تک ایران میں کھیلا جائے گا جس میں محمد آصف، محمد بلال، بابر مسیح اور محمد ماجد علی ملک کی نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :