قومی اسمبلی نے قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کو ابو فتح عبدالرحمن الخزینی کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
جمعرات 3 مئی 2018 16:17
(جاری ہے)
ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ اس کے لئے رولز معطل کرنے پڑیں گے جس پر کیپٹن (ر) صفدر نے رولز معطل کرنے کی تحریک کی پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔
بعد ازاں کیپٹن (ر) صفدر نے قرارداد پیش کی کہ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ فزکس کا نام تبدیل کرکے البیرونی کے شاگرد اور نامور سائنسدان ابو فتح عبدالرحمن الخزینی کے نام سے منسوب کیا جائے۔ وہ البیرونی کے شاگرد تھے۔ پورا یورپ اس مسلمان سائنسدان سے مستفید ہوتا رہا۔ انہوں نے قرارداد ایوان میں پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.