بھارت،5برسوں میں 23ہزار بھارتی بنک دھوکہ دہی کا شکار،ایک لاکھ کروڑ روپے سے زائد رقم خرد برد
جمعرات 3 مئی 2018 23:28
(جاری ہے)
آر ٹی آئی کے تحت پوچھے گئے سوال کے جواب میں ریزرو بینک نے کہا کہ اپریل 2017سے یکم مارچ 2018تک 5152بینک دھوکہ دہی کے معاملے سامنے آئے۔
2016-17میں یہ اندازہ5000 کروڑسے زیادہ تھا۔اس دوران سب سے زیادہ 28459کروڑ روپے کے بینک گھپلوں کے معاملات سامنے ا?ئے۔2016-17میں 5076معاملوں میں بینکوں کے ساتھ23933کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کی گئی۔2013سے یکم مارچ2018کے دوران ایک لاکھ اور اس سے زیادہ رقم نکلوانے کے معاملے میں دھوکہ بازی کے 23866واقعات پیش آئے۔آرٹی آئی سے ملنے والے جواب کے مطابق ان معاملات میں 100718کروڑ روپے کی رقم نادہندگان کے مابین پھنس کر رہ گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.