سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے بہتر کوئی ادا نہیں کرسکتا، کرینہ کپور

جمعہ 4 مئی 2018 17:57

سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے بہتر کوئی ادا نہیں کرسکتا، کرینہ کپور
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مئی2018ء) سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر دیکھ کر مداح بیحد متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ فلم کے ہیرو رنبیر کی کزن کرینہ کپور خان نے اپنے بھائی رنبیر کی تعریف کرتے ہوئے کہنے لگی کہ’سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے اچھا اور کوئی نہیں نبھا سکتا۔ مجھے نہیں لگتا ہے کہ رنبیر سے اچھا کوئی اور ہوسکتا ہے۔خیر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ رنبیر کپور کی اداکاری فلم کے ٹیزر میں کافی اچھی دیکھی جاسکتی ہے اور ہمیں امید ہے کہ راج کمار کی یہ فلم بھی بولی وڈ کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک ہو گی۔

متعلقہ عنوان :