الیکشن کی تیاریاں، پرنٹنگ پریس مالکان اور ہاتھ سے لکھائی والے پینٹروں نے تیاریاں شروع
جمعہ 4 مئی 2018 22:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن کا سیزن قریب آتے ہی ہری پوربھر میں پرنٹنگ پریس سے منسلک لوگوں نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور ہاتھ سے کام کرنے والے پینٹروں نے بھی تیاری شروع کر رکھی ہے الیکشن کے موقع پر چھپائی اور بینروں کو لگانے پوسٹر چسپاں کرنے کے لئے سینکڑوں افراد کا روز گار لگ جاتا ہے اس لیئے تمام لوگوں نے تیاریاں شروع کر رکھی ہیں ہری پور میں نئے پرنٹنگ پریس بھی لگائے جارہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیوی کے قتل کا مقدمہ، شوہر 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
فضائی آلودگی پر قابو پانے کےلئے قومی سطح پر مشترکہ اور مربوط کوششیں ناگزیر ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
-
موجودہ دور میں ڈریپ میں جس قدر اصلاحات لائی گئی ہیں اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
-
پنجاب میں گداگری کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے کی تیاری
-
آٹومکینکا فرینکفرٹ میں11 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریںگی
-
عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری، کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
ایمرجنسی ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایک ملزم گرفتار
-
ناقص دودھ سپلائی کرنے والا ٹینکر پکڑاگیا، سپلائر گرفتار
-
کاسمیٹک کاروبار کی آڑ میں حوالہ ہنڈی بے نقاب،ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
-
تربیلا ڈیم 100فیصد ،منگلا ڈیم 70فیصد بھر چکا ہے‘ترجمان پی ڈی ایم اے
-
چیچہ وطنی،آوارہ کتوں کے کاٹنے کے کسی بھی واقعے کی صورت میں فوری طور پر قریبی طبی مرکز سے رجوع کیا جائے،ترجمان ضلعی انتظامیہ
-
عدالت کا مکڑوال میں جاں بحق کان کن کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.