عیدالفطر پرنئی تین پشتو فلمیں ریلیز ہونگی

ہفتہ 5 مئی 2018 16:45

لاہور۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) عیدالفطر پرنئی تین پشتو فلمیں ریلیز ہونگی‘ ان میں ہدایتکار ارشد خان کی پشتو فلم کثر خان لوفر دے‘‘ ہدایتکار ارباز خان کی نئی پشتو فلم ’’زندان‘‘ اورہدایتکار شاہدعثمان کی پشتو فلم ’’بندیوان‘‘ شامل ہیں‘تینوںفلموںکی شوٹنگز اور دیگرکام تیزی سے جاری ہے‘ ان فلموں کے درمیان صوبہ پختونخواہ میں سخت مقابلہ ہوگا‘ شاہد خان‘ ارباز خان‘عجب گل اورآصف خان جیسے کامیاب اداکاروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

متعلقہ عنوان :