جعلی چیک دینے پر زمیندار کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 5 مئی 2018 17:51

عارفوالا۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) 15لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر زمیندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 37/EB کے رہائشی محمداکرم نی-15 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر زمیندار محمدعظیم کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :