ڈیرہ بگٹی شہر اور گردونواح میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں

ہفتہ 5 مئی 2018 18:23

سوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) ڈیرہ بگٹی شہر اور گردونواح میں دو بار زلزلہ ہوا ہے زلزلہ پہلے جھٹکے دن بارہ بجے محسوس کئے گئے جبکہ دوسری مرتبہ تین بجکر دس منٹ پرزلزلہ آیا تاہم دوسری بار زلزلہ کی شدت پہلے سے کم تھا۔

(جاری ہے)

لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :