پولیس نے دو شراب فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی

ہفتہ 5 مئی 2018 20:30

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) پولیس نے دو شراب فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی ۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاون پولیس نے نشاط آباد پر ریڈ کرکے ملزم شہزادکوگرفتار کرکے قبضہ سی28لیٹر شراب برآمدکرلی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تھانہ ڈجکوٹ پولیس نی243ر ب پرچھاپہ مار کر ملزم افضال کو گرفتارکر کے قبضہ سی20لیٹر شراب برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :