ڈاکٹر اجمل ملک کے سٹیج ڈرامہ ’’مٹھو طوطے‘‘ کی شالیمار تھیٹرمیں نمائش شروع

اتوار 6 مئی 2018 14:30

لاہور۔6 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) مصنف و ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک کا سٹیج ڈرامہ ’’مٹھو طوطے‘‘ شالیمار تھیٹرمیں پیش کیا جارہا ہے‘ ڈرامے کے پروڈیوسر حسن طارق‘ علی طارق ہیںجبکہ کاسٹ میں مختار حسین‘ حامد رنگیلا‘وقاص قیدو‘شجر عباس‘ اسد مکھڑا‘ شیزہ بٹ‘آفرین‘ مدھو‘ انیشا خاں اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :