ٹیچر کی بچوں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل
متحدہ عرب امارات میں بچوں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ویڈٰیو وائرل ہونے پر ٹیچر کے خلاف کاروائی
سعدیہ عباس پیر 7 مئی 2018 10:57
(جاری ہے)
مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وزارت نے بچوں کے موبائل فون بھی چھین لیے ہیں ۔
وزارت تعلیم کے شارجہ ایجوکیشن زون کے ایک سرکاری آفیسر نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے ٹیچر کی موجودگی میں ڈانس کر رہے ہیں اور ایسا لگ رہا کہ ٹیچر بچوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہا ہے ۔ اس کے علاوہ ٹیچر نے بچوں کو منع کرنے کی بجائے انکے ساتھ ڈانس کرنا شروع کر دیا تھا حالانکہ کہ ٹیچر اس بات سے باخوبی واقف تھا کہ یہ سکول کی حدود میں یہ سرگرمی متحدہ عرب امارات قوانین کے خلاف ہے ۔ زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین نے ٹیچر کی اس حرکت پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ ایک ٹیچر بچوں کے سامنے ایک عملی نمونہ ہوتا ہے اور اگر ٹیچر ہی ایسی حرکات کریں گے تو وہ بچوں کو کیا سیکھائیں گے ۔ سکول کے بچوں کے والدین نے خلیج ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت تعلیم کو اس حرکت پر ٹیچر اور بچوں دونوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے کیونکہ اسکولوں میں اس قسم کا رویہ ناقابل قبول ہے ۔ والدین کا مزید کہنا تھاکہ وہ بچوں کو اسکول میں پڑھنے کے لیے بھیجتے ہیں ناکہ ڈانس سیکھنے کے لیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.