کیپراکے زیراہتمام رجسٹریشن مہم میں کاروباری حضرات کی رجسٹریشن
پیر 7 مئی 2018 22:22
(جاری ہے)
رجسٹریشن ٹیم نے پہلے مرحلے میں ضلع ایبٹ آباد میں اپنا رجسٹریشن کیمپ لگایا جہاں پر ٹیم نے خدمات سے منسلک کئی شعبہ جات کو اتھارٹی کے ساتھ رجسٹرڈ کروایا۔دوسرے مرحلے میں ضلع مانسہرہ اورگلیات میں رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا جہاں پر خدمات سے منسلک کئی شعبہ جات کو کیپرا کے ساتھ رجسٹرڈ کروایاگیا۔
اس موقع پر خدمات سے منسلک افراد نے رجسٹریشن ٹیم کے ساتھ تعاون کیا اور ادارے کی طرف سے اس سہولت کو بہت سراہا۔ یاد رہے کہ رجسٹریشن کیمپس کا مقصد نہ صرف ادارے کے رجسٹرڈ ٹیکس گزار میں اضافہ کرناتھا ، بلکہ اس اقدام سے لوگوں میں ادارے کے حوالے سے آگاہی بھی پیدا کرنی تھی۔ڈپٹی ڈائریکٹرکمیونیکشن نے بتایاکہ ادارے کی طرف سے مہم بہت کامیاب رہی جس کا صوبے کے محاصل میں اضافہ پردوررس نتائج مرتب ہوں گے ۔اس موقع پر ادارے کے ڈائریکٹر جنرل محمد ناصرخان نے مہم میں حصہ لینے والی ٹیم اورلوگوں کی دلچسپی کوسراہتے ہوئے کہا کہ مہم کے اثرات آنے شروع گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پرکثیرتعداد میں خدمات سے منسلک ادارے اتھارٹی کے ساتھ رجسٹریشن کروارہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.