راولپنڈی، بارود برامد گی سمیت دیگر مقدمات عدالت نمبر 3میںمنتقل ، سماعت آئندہ تاریخوں تک ملتوی

منگل 8 مئی 2018 23:33

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) عدالت عالیہ کے احکامات پر انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نمبر2 کے جج سلیمان بیگ نے بارود برامد گی سمیت دیگر مقدمات کو عدالت نمبر 3میںمنتقل کرتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخوں تک ملتوی کر دی ہے گزشتہ روز عدالت نے ملزمان نعمت اللہ اور عمران ناصر کیخلاف بارودمواد گی کی2 الگ الگ مقدمات کو بھی عدالت نمبر 3 میں منتقل کرکے سماعت 15 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :