ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بندرہے گی

بدھ 9 مئی 2018 11:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) 132 کے وی واہ نشاط تربیلہ ٹرانسمشن لائن سے بجلی کی فراہمی 10,11,12 اور 13 مئی صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی11 کے وی غازی ,سری کوٹ,واپڈا کالونی ,صوبرا سٹی,قاضی پورلائن 1 ,جمرہ132 کے وی دوبیان,حسئی ,ڈگر,صوابی ,گدون اوررائٹ بنک تربیلہ گرڈز سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :