وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بدھ 9 مئی 2018 14:08

وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء و طالبات نے قومی اسمبلی کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں آمد پر ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے ان کا خیر مقدم کیا۔