سیمونا ہالپ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

بدھ 9 مئی 2018 17:38

سیمونا ہالپ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر ..
میڈرڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) عالمی نمبر ایک رومانوی کھلاڑی سیمونا ہالپ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

میڈرڈ اوپن کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں سیمونا ہالپ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف جمہوریہ چیک کی کھلاڑی کیرولینا پلسکووا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :