عبد الولی خان یونیورسٹی کے طلباء کے اعزاز میں الوداعی تقریب کاانعقاد

جمعرات 10 مئی 2018 11:30

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ پشتو کے ایم اے (فائنل ائر) کے طلبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے مین کیمپس کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر راشد، شعبہ پشتو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید ظفراللہ بخشالی ، ڈاکٹر نصراللہ خان ، اختراقبال یوسفزئی اور طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مزاحیہ خاکوں کے علاوہ نظمیں بھی پیش کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :