
Khan Abdul Wali Khan - Urdu News
خان عبدالولی خان ۔ متعلقہ خبریں

ولی خان، خان عبدالغفار خان کے بیٹے تھے۔ضلع چارسدہ میں اتمانزئی کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز تقریبا ساٹھ برس قبل خدائی خدمتگار تحریک میں شمولیت سے کیا تھا۔اس کے علاوہ وہ نیپ اور اے این پی کے بھی صدر منتخب ہوئے۔ اپنی سیاسی زندگی کے دوران وہ کئی مرتبہ پابند سلاسل بھی ہوئے۔قید کے دوران ایک کتاب ’فیکٹس آر فیکٹس‘ بھی لکھی تھی۔ ان پر ان کی تمام سیاسی زندگی کے دوران پاکستان مخالف ہونے کا الزام لگتا رہا جس کی وجہ سے کئی مبصرین کے مطابق وہ ملک کی سطح پر عوامی رہنما کی حثیت حاصل نہیں کر سکے۔لیکن اس بات پر آج سب لوگ متفق نظر آتے ہیں کہ وہ ایک نڈر اور اصول پسند سیاستدان رہے۔ولی خان نے 1990 میں مولانا حسن جان کے ہاتھوں عام انتخابات میں شکست کے بعد عملی سیاست کو خیرآباد کہہ دیا ۔طویل علالت کے بعد کومہ میں ان کا انتقال ہوا۔ اور ان کی وصیت کے مطابق ان کو ان کے آبائی گھر ولی باغ میں دفنایا گیا۔ پشتون سیاست پرانھوں نے انمٹ نقوش چھوڑے اور قوم پرستی کا ثبوت دیتے ہوئے۔ اپنی قوم کے مفادات پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔
-
قتل و اقدام قتل جرم میں ملزم سعید کو سزائے موت ،10لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی گئی
منگل 29 اپریل 2025 - -
ةجمال الدین عرف جمو خروٹی کو سیاسی تنظیمی وسماجی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، اے این پی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اے ڈی سی (جنرل)کوہستان لوئرکی عوامی خدمات کی انجام دہی سے متعلق پراگریس رویو میٹنگ
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
صوابی، یارحسین پولیس نے راہزنی گینگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار کر کے قبضے سے چھینی گئی نقدی، اسلحہ، موٹر سائیکل برآمد کرلی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
اے اے سی (جنرل) عدیل حسین شاہ کی کیال میں پولیو مہم کے تیسرے دن کی مارننگ اسمبلی میں شرکت
بدھ 23 اپریل 2025 -
خان عبدالولی خان سے متعلقہ تصاویر
-
اے ڈی سی (جنرل) کوہستان سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی پولیو مہم کے دوسرے دن کی مارننگ اسمبلی میں شرکت
منگل 22 اپریل 2025 - -
صوابی،دہرے قتل،اقدام قتل و دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار
پیر 21 اپریل 2025 - -
یارحسین پولیس نے مقتول شیراز قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتارکر لیا
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
پٹن میں داخلہ مہم کے سلسلے میں تقریب اور آگاہی واک
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
cکوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس
قوم پرست رہنما اور بانی کوئٹہ بار ایسوسی ایشن اور سابق کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی صدارت ملک سمندر خان کاسی ایڈووکیٹ منعقد ہوا
جمعہ 11 اپریل 2025 - -
ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر طارق محمود کی جانب سے تبدیل ہونے والے تحصیلدار پٹن احسان اﷲکے اعزاز میں الوداعی تقریب
جمعرات 10 اپریل 2025 -
-
میاں افتخار حسین کا اے این پی کے سابق صوبائی صدر خدائیداد خان مرحوم کو سیاسی خدمات پر خراج عقیدت
اتوار 6 اپریل 2025 - -
صوابی میں قتل اور اقدام قتل کی وارداتوں میں ایک نوجوان جاں بحق
اتوار 30 مارچ 2025 - -
عوامی نیشنل پارٹی سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں بی این پی لانگ مارچ کا کوئٹہ میں استقبال کریگی
اے این پی کی عید کے بعد بی این پی کے زیر اہتمام ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی کی بھی پیشکش بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں جاری مظالم، دہشتگردی کیخلاف عید سادگی ... مزید
منگل 25 مارچ 2025 - -
صوابی،یارحسین پولیس کاسرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،اشتہاری منشیات فروش شاہو گرفتار ،1010گرام آئس برآمد
پیر 24 مارچ 2025 - -
صوابی،یارحسین پولیس کاسرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،اشتہاری منشیات فروش شاہو گرفتار ،1010گرام آئس برآمد
اتوار 23 مارچ 2025 - -
صوابی،یارحسین پولیس نے موٹر سائیکل کے ذریعے منشیات سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دی ،بین الضلاعی سمگلر سمیت 6آئس فروش گرفتار
ہفتہ 22 مارچ 2025 - -
صوابی، پولیس نی3رکنی خطرناک اجرتی گینگ گرفتارکر کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا
منگل 18 مارچ 2025 - -
صوابی، پولیس نے راہزنی گینگ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا
قبضے سے چھینی گئی لاکھوں روپے رقم،موبائل فون ، پستول ،موٹرسائیکل برآمد
ہفتہ 15 مارچ 2025 - -
ہلال احمر پاکستان بلوچستان چیپٹر کے چیئرمین سردار عبدالولی خان غبیزئی کاسیکرٹری مہروز الدین مری کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کا دورہ
پیر 10 مارچ 2025 -
Latest News about Khan Abdul Wali Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khan Abdul Wali Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خان عبدالولی خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خان عبدالولی خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
خان عبدالولی خان سے متعلقہ مضامین
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ توقعات اور نتائج
اِس پروگرام میں خیبر پختونخواہ کے باصلاحیت نوجوانوں کو منتخب کرنا ، ان کو تربیت دینا ، کاروبار شروع کرنے سے لیکر کاروبار کو چلانے کے سارے عمل میں ان کی مدد کرنا شامل تھا۔
-
اپنا بھی ٹائم آئے گا
ایک ہجوم میں کھڑے افراد کی اندھی تقلید اور لاشعوری ہے اور دوسرا سوشل میڈیاکا غلط استعمال۔ سانحہ سیالکوٹ ہو، مشال قتل کیس یا کراچی کا ریحان ان تمام واقعات میں کھڑے کسی بھی فرد کو ان کے مجرم ہونے یا ..
مزید مضامین
خان عبدالولی خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.