طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں پاکستان کا آئرلینڈ سے کوئی مقابلہ نہیں ،ْ
حریف ٹیم کو آسان نہیں سمجھنا چاہیے ،ْ یونس خان آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دراصل دبائو پاکستان پر ہی ہوگا ،ْمجھے نچلی سطح پر کوچنگ کرکے زیادہ خوشی اور مسرت ہوگی ،ْ گفتگو
جمعرات 10 مئی 2018 13:19
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان نے کہاکہ پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ میں آئرلینڈ سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا لیکن اس کے باوجود ہمیں مخالف ٹیم کو ہرگز آسان نہیں لینا چاہیے، آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دراصل دبائو پاکستان پر ہی ہوگا۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں دنیا کی نمبر ون ٹیم رہ چکی جبکہ آئرلینڈ کی ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے جارہی ہے۔یونس خان نے کوچنگ کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ اصل کام گراس روٹ کی سطح پر ذمہ داری ادا کرنا ہے، اگر مجھے ہائی لیول پر کوچنگ کرنی ہوتی تو کب کی کرچکا ہوتا، مجھے نچلی سطح پر کوچنگ کرکے زیادہ خوشی اور مسرت ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.