برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو کمی

جمعرات 10 مئی 2018 14:29

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی ہو گی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 281روپے سے کم ہو کر 277روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔