ڈی آئی خان پولیس کی کامیاب کاروائی ، منشیات فروش کو گرفتار کر کے تین کلو چرس بر آمد کر لی

جمعہ 11 مئی 2018 23:36

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مئی2018ء) گیلانی ٹا?ن میں ایس ایچ او کینٹ فہیم ممتاز نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے ہزاروں روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی تین کلو چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر ایس ایچ او کینٹ فہیم ممتاز نے گیلانی ٹا?ن میں کامیاب کاروائی کے دوران تین کلو اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر کے منشیات فروش رمیز ولد مشتاق آرائیں کو گرفتار کرلیا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :