بھارتی ادا کارہ مادھوری 15مئی کو 51 ویں سالگرہ منائیں گی

ہفتہ 12 مئی 2018 12:44

بھارتی ادا کارہ مادھوری 15مئی کو 51 ویں سالگرہ منائیں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) بالی ووڈ پر 3 دہائیوں تک راج کرنیوالی اداکارہ مادھوری ڈکشت 15مئی 1967کو پیدا ہوئیں،انہوں نے 1984میں راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم سے فلمی سفر کا آغاز کیا ۔

متعلقہ عنوان :