رورل ہیلتھ سنٹر گکھڑ کے سینئر میڈیکل آفیسر گوہر نواز چیمہ کے ساتھ دست درازی جان سے مار دینے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پرآٹھ افراد پرمقدمہ درج

اتوار 13 مئی 2018 01:50

گو جرانوالہ۔ 12مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) رورل ہیلتھ سنٹر گکھڑ کے سینئر میڈیکل آفیسر گوہر نواز چیمہ کے ساتھ دست درازی جان سے مار دینے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر پولیس تھانہ گکھڑ نے 8نوجوانوں عبدالباسط مغل، عبداللہ مغل، کاشف، فاروق بٹ،احمد سیٹھ، فرحان ،زوار اور قیصر چیمہ کے خلاف مقدمہ 172/18درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :