’’ ٹیکس ورلڈ یو ایس اے ‘ انٹرنیشنل ایپرل سورسنگ شو اینڈ ہوم ٹیکسٹائل سورسنگ فیئر‘‘ 23 جولائی سے امریکا شروع ہوگا

اتوار 13 مئی 2018 12:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) امریکا کے شہر نیو یارک میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش ’’ ٹیکس ورلڈ یو ایس اے ‘ انٹرنیشنل ایپرل سورسنگ شو اینڈ ہوم ٹیکسٹائل سورسنگ فیئر‘‘ 23جولائی سے امریکا شروع ہوگا جو 25 جولائی تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

اس نمائش میں فیبرک ‘ ایمبرائیڈری ‘ لیس لائن ‘ سلک اور دیگر ٹیکسٹائل مصنوعات کی نمائش کی جائے گی ۔