ورلڈ فیملی ڈے کل منایاجائے گا

اتوار 13 مئی 2018 14:20

لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںورلڈ فیملی ڈے کل15 مئی کو منایاجائے گا اس موقع پر مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات کا انعقاد کیاجائے گا جس کا مقصد خاندانوں کی دیرینہ روایات کو برقرار رکھنے ، فیملیز کے درمیان اتحاد ، اتفاق ، یگانگت ، بھائی چارے کی فضا کے فروغ ، ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شراکت ، خاندانوں کی اہمیت و افادیت اور اس کی ضرورت سمیت متعلقہ امور پر تفصیلی روشنی ڈالی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :