انر پاکستان کرکٹ لیگ میں خواتین فنکاروں کی ٹیم قتالہ وارئیرز کی کپتان میگھا کا ٹیم کے اعزا ز میں عشائیہ

اتوار 13 مئی 2018 18:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2018ء) انر پاکستان کرکٹ لیگ میں خواتین فنکاروں کی ٹیم قتالہ وارئیرز کی کپتان میگھا کا ٹیم کے اعزا ز میں عشائیہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میگھا نے اپنی کرکٹ ٹیم قتالہ وارئیرز کے اعزاز لاہور کے مقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا جس میں ان کی ٹیم کی تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی جس میں اداکارہ آشا چوہدری، شانزہ،رائما خان، ندا ملک، لیلیٰ صدیقی اور پنکی نے شرکت کی اس موقعہ پر اداکارہ میگھا نے کہا کہ ان کی پوری ٹیم نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے اور ایسے پروگرامز کا انعقاد کر نا خوش آئند ہے۔

متعلقہ عنوان :