حب پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا

اتوار 13 مئی 2018 18:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2018ء) حب پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق حب پولیس نے ایس ایس پی لسبیلہ محمد ہاشم مہمند کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او عطاء اللہ نے دیگر عملے کے ہمراہ کا رروائی کر تے ہوئے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کر کے کا رروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :