شامی؛شدت پسندوں کیخلاف عسکری آپریشن،ایک ہفتے میں 86فوجی ہلاک ہوئے،آبزرویٹری
اتوار 13 مئی 2018 19:30
(جاری ہے)
گزشتہ روز شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والی عالمی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ شام میں انتہا پسند گروہ داعش کیخلاف حکومت کاروائی میں ایک ہفتے کے دوران 86فوجی اہلکار ہلاک ہوئے،اس جانی نقصان کے باوجود شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج دمشق میں داعش کے آخری مضبوط ٹھکانے کو تباہ کرنے کیلئے سرگرم عمل ہیں۔
دمشق کے نواحی علاقے حجر الاسود میں 5 مئی سے شروع ہونے والی اس نئی فوجی مہم کے دوران ستاون جہادی بھی ہلاک ہو چکے ہیں،تاہم حکومتی فوجی ابھی تک اس لڑائی میں کوئی بڑی کامیابی حاصل نہیں کر سکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.