ترک صدر اردوان تین روزہ دورہ پر لندن پہنچ گئے

پیر 14 مئی 2018 16:10

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) ترک صدر رجب طیب اردوان برطانیہ کے تین روزہ دورہ پر لندن پہنچ گئے۔ وہ منگل کو ملکہ الزبتھ اور وزیراعظم ٹریسامے سے ملاقاتیں کریں گے۔

(جاری ہے)

اتوار کو ترک برطانیہ تعلقات سے متعلق ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ برطانیہ ترکی کا اصل دوست ہی

متعلقہ عنوان :