سرگودھا،پی ایچ اے شہر میں مزید جوائے لینڈ بنا ئیگا

پیر 14 مئی 2018 18:34

سرگودھا۔14 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) پی ایچ اے سرگودھا لوگوں کو تفریح دینے کیلئے شہر کے مختلف حصوں میں مزید جوائے لینڈ بنا ئیگا،ترجمان کے مطابق ٹاہلی چوک پارک اور عید گاہ پارک میں جوائے لینڈ کیلئے نیلامی (آج)منگل کو پی ایچ اے آفس میں ہو گی، ان جوائے لینڈ میں نہ صرف بچوں کیلئے جھولے نصب کئے جائیں گے بلکہ اس میں لوگوں کی ریفریشمنٹ کیلئے کینٹین وغیرہ بھی بنا ئی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :