معروف اداکارہ نے رمضان میں ڈبل معاوضہ پر بھی ڈراموں میں کام سے انکار کر دیا

منگل 15 مئی 2018 15:30

معروف اداکارہ  نے رمضان میں ڈبل معاوضہ پر بھی ڈراموں میں کام سے انکار ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 مئی2018ء) اسٹیج اداکارہ حسنہ بھٹی نے رمضان میںڈبل معاوضہ پر بھی ڈراموں میں کام سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کے دوران شوبز فنکاروں کی اکثر یت ڈراموں میں کام کر نا چھوڑ دیتی ہے اسی وجہ سے ڈراموں میں فنکار بھی کم ہوتے ہیں اسی سلسلے اسٹیج اداکارہ حسنہ بھٹی کو رمضان المبارک کے دوران ڈبل معاوضہ کیساتھ کام کر نے کی آفر کی گئی مگر اداکارہ نے کام کر نے سے انکار کر دیا۔

متعلقہ عنوان :