پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد ،ذخیرہ اندوزوں،گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈائون کی ہدایات جاری
ڈیوٹی کے دوران کارڈ پہننا لازمی قرار دیدیا گیا،جعلسازی کی روک تھام کیلئے مخصوص فیچر کی حامل امبوزڈ فائن بکس بھی فراہم کر دی گئیں کارکردگی نہ دکھانے والے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سرنڈر کر دیا جائیگا ‘ ڈپٹی کمشنر ، چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کی زیر صدارت اجلاس
منگل 15 مئی 2018 18:04
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک المبارک کے دوران مجموعی طو رپر 92مجسٹریٹس اپنے فرائض سر انجام دیں گے ۔
رمضان بازاروں بھی میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔ اس موقع پر سخت تنبیہ کی گئی کہ کسی کو بھی تاجروں کوناجائز طو رپر ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ تمام مجسٹریٹس جاری کئے گئے کارڈز پہننے کے پابند ہوں گے جبکہ خصوصی فیچر کی حامل امبوزڈ فائن بکس بھی فراہم کر دی گئیں جس سے جعلسازی کی روک تھام میں مدد ملے گی ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دس رمضان تک بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے والے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سرنڈر کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر کارروائی رپورٹ ڈی سی آفس میں ارسال کی جائے اور افسران خود فیلڈ میں جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.