سرکاری ہسپتالوں میںآنیوالے مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح، ڈاکٹر غفور
منگل 15 مئی 2018 23:51
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سیالکوٹ جمشید بشیر، صدر انجمن بہبود مریضاں سیالکوٹ اشفاق نذر ، شاہدہ بٹ ، عمران کسانہ، عمر وقاص، عظمیٰ مظہر، شاہینہ میر، ابرار حسین، مہر عبدالرحمن، شیخ عبدالوہاب، تہمینہ اکبر، اقرار اسماعیل ، عارف علوی ، شمیم اشفاق، انیلا بٹ ، کشور سلطانہ اور میاں شمیل بھی موجود تھے ۔
ڈی ڈی سوشل ویلفیئر جمشید بشیر نے کہا ہے کہ انجمن بہبود مریضاں سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ مریضوں کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کوشاں ہے بالخصوص مریضوں کی رہنمائی اوران کو علاج معالجے کیلئے آگاہی اور شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار کررہے ہیں ۔ صدر انجمن بہبود مریضاں سیالکوٹ اشفاق نذرنے کہاکہ حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات سے عوام الناس کو بھرپور استفادہ دلانے کیلئے انجمن بہبود مریضاں پوری طرح متحرک ہے۔ انہوںنے کہاکہ مریضوں کو بروقت چیک کروانے ، لیبارٹری ٹیسٹ اور ادویات کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے عزم پر قائم ہے ۔ انہوں نے انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ۔ تقریب کے آخر میں سرپرست اعلیٰ انجمن بہبود مریضاں شیخ اصغر حیدر کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.