چین میں 8.12 بلین ڈالر کے 15 قومی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

بدھ مئی 14:05

چین میں 8.12 بلین ڈالر کے 15 قومی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) چین میں 8.12 بلین ڈالر کے 15 قومی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی،بدھ کو چین کے نیشنل ڈیویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انھوں نے 51.7 بلین یوان( 8.12 بلین ڈالر))کے فکسڈ ایسٹس انوسٹمنٹ کے 15 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

انھوں نے بتایا کی ادارے نے ان کی منظوری اپریل میں دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :