علامہ راشد سومرو کاممتازعلمی وروحانی شخصیت مولانا صوفی محمد سرور کی وفات پر اظہارافسوس

بدھ 16 مئی 2018 16:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2018ء) متحدہ مجلس عمل سندھ کے صدر علامہ راشد خالد محمود سومرو جنرل سیکرٹری علامہ ناظرعباس تقوی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگر رہنمائوں نے ممتازعلمی وروحانی شخصیت مولانا صوفی محمد سرور کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان ولواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :