صاف پانی پروجیکٹ میں مالی بے ضابطگیوں کی انکوائری

ذمہ دار شخصیات کی طلبیوں کا سلسلہ جاری

بدھ 16 مئی 2018 19:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) صاف پانی پروجیکٹ میں مالی بے ضابطگیوں کی انکوائری کے سلسلے میں نیب لاہور نے ذمہ دار شخصیات کی طلبیوں کا سلسلہ جاری رہا اس سلسلے میں گزشتہ روز بھی صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا سمیت دیگر افراد نیب لاہور کے روبرو پیش ہوئے اور انہوں نے صاف پانی پروجیکٹ کے حوالے سے نیب لاہور کی جانب سے فراہم کردہ سوالات کے جواب جمع کروائے نیب لاہور کے روبرو پیش ہونے والوں میں ایم پی اے وحید گل،ایم پی اے امانت اللہ اور دیگر شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :