رمضان آتے ہی کھجور کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

بدھ 16 مئی 2018 20:28

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی کھجور مارکیٹ میں کھجور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔

(جاری ہے)

رمضان المبارک میں کھجور کی قیمتوں میں 50سے 100روپے فی کلو اضافہ کردیا جاتا ہے۔شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کرے۔

متعلقہ عنوان :