بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد (کل )شروع ہوگا

بدھ مئی 20:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل بروز جمعرات کو دوپہر چاربجے اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں شروع ہوگا ،،بجٹ اجلاس 19مئی تک جاری رہیگا ،،بجٹ اجلاس میں ارکان اسمبلی ،اپوزیشن کے ارکان ،وزیراعلی بلوچستان ،صوبائی وزراء بجٹ اجلاس میںحصہ لیں گے ۔