پیرو فٹ بال ٹیم کے کپتان پولو گیوریرو ڈرگ پابندی میں اضافے کے باعث ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکیں گے
جمعرات 17 مئی 2018 17:34
(جاری ہے)
گزشتہ سال اکتوبر میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر گیوریرو پر ابتدائی طور پر 12 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی تاہم فیفا اپیل کمیٹی نے ان کی معطلی کی سزا آدھی کر دی تھی جس پر ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کی تھی، کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے ان کی سزا بڑھا کر 14 ماہ کر دی، عدالت کا کہنا ہے کہ گیوریرو نے واڈا کے قوانین کی خلاف ورزی کی جس کی وجہ سے ان کی سزا 6 ماہ سے بڑھا کر 14 ماہ کی گئی ہے۔
گیوریرو نے ملک کی طرف سے 86 میچز میں 32 گولز کر رکھے ہیں۔ واضح رہے کہ پیرو نے نومبر میں نیوزی لینڈ کو پلے آف میں شکست دے کر ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کیا تھا اور یہ اس کی 1982 کے بعد میگا ٹورنامنٹ میں پہلی شرکت ہو گی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.