لاہورچڑیاگھر اورسفاری زوکو پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے تفریحی پیکیج میں شامل کر نیکا فیصلہ
سیاحوں کودونوں تفریحی مقامات کے داخلی ٹکٹوں کی شرح پر رعایت دی جائیگی،جلدمفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونگے
جمعرات 17 مئی 2018 18:14
(جاری ہے)
اجلاس میں طے پایا کہ لاہورکے تاریخی و تفریحی مقامات کی فہرست میں لاہورچڑیاگھر اورسفاری زو لاہورکو بھی شامل کیاجائیگا ۔
انہوں کہاکہ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کی طرف سے لاہورچڑیاگھر اورسفاری زولائے گئے سیاحوں کو ٹکٹوں کی شرح میں خصوصی رعایت دی جائے گی اور ٹورازم کارپوریشن کے سیاحوں کو دیئے جانیوالے پیکجز میں ان تفریح گاہوں کوشامل کیاجائیگا ۔ پہلے مرحلے میں لاہور چڑیاگھر جبکہ دوسرے مرحلے میں سفاری زوکوٹورازم کارپوریشن کے سیاحتی پیکیج میں شامل کیاجائیگا ۔ خالد عیاض خان نے ڈپٹی ڈائریکٹرہیڈ کوارٹرزمحمد نعیم بھٹی ، ڈائریکٹرلاہورچڑیاگھر حسن علی سکھیراکو ٹورازم کارپوریشن سے تمام معاملات طے کرنے اورمفاہمتی یادداشت تشکیل دینے کی ہدایت کردی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.