کلا سز کا باقاعدہ آغاز21مئی سے ہوگا،پرنسپل بولان میڈ یکل کوئٹہ

جمعرات 17 مئی 2018 19:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) پرنسپل بولان میڈ یکل کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق نیو فسٹ ائیر ایم بی بی ایس ،بی ڈی ایس اورسیکنڈ ائیر ،تھر ڈائیر ،فورتھ ائیر اور نیو فائنل ائیر کے طلباء وطالبات کو ہدایت کی جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

کہ انکی کلا سز کا باقاعدہ آغاز مورخہ 21مئی 2018بروز سوموار سے ہورہا ہے۔ تمام طلبا وطالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی حا ضری کو یقینی بنائیں ۔تمام ٹیچنگ اسٹاف اورطلبا ء وطالبات کو بھی ہدایت کی جاتی ہے ۔کہ مقررہ وقت کی پابندی کریں نیز بسیں اپنے مقررہ روٹ پر چلیں گی ۔

متعلقہ عنوان :