نیب لاہور نے پیرا گون سٹی میں ملوث ڈیلر ندیم کو اس کا جسمانی ریمانڈ ختم ، نیب عدالت میں پیش

جمعہ 18 مئی 2018 19:51

نیب لاہور نے پیرا گون سٹی میں ملوث ڈیلر ندیم کو اس کا جسمانی ریمانڈ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) نیب لاہور نے پیرا گون سٹی میں ملوث ڈیلر ندیم کو اس کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر نیب عدالت میں پیش کیا اور ڈیلر ندیم کے جسمانی ریمانڈ میں پندرہ روز کی توسیع کی استدعا کی لیکن نیب عدالت نے ملزم ندیم کو مزید چھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب لاہور کے حوالے کر دیا ہے واضح رہے کہ پیرا گون سٹی کے ڈیلر ندیم کو نیب لاہور نے گرفتار کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :