سٹریٹ عالمی فٹ بال کپ میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرکے سلور میڈل حاصل کرنے پر پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد

ہفتہ 19 مئی 2018 12:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد، ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن کوچ راولپنڈی مطاہر سہیل اور الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر خان نیسٹریٹ عالمی فٹ بال کپ میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرکے سلور میڈل حاصل کرنے پر پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچ محمد رشید اور مسلم ہینڈ کی انتظامیہ کومبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ محمد رشید کی کوچنگ میں پاکستانی کھلاڑی مزید ملک کا نام روشن کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :