سیکرٹری ٹڈاپ22مئی کو سیالکوٹ چیمبر کا دورہ کریں گے

ہفتہ 19 مئی 2018 20:04

سیکرٹری ٹڈاپ22مئی کو سیالکوٹ چیمبر کا دورہ کریں گے
سیالکوٹ۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء)سیکرٹری ٹڈاپ انعام اللہ خان مؤرخہ22مئی بروزمنگل کو بوقت10:30بجے ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کا دورہ کریں گے اور ایوان صنعت و تجارت کے شیخ محمد شفیع ہال میں صنعتکاروں سے باہمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔