جھنگ، میانوالی، بھکر ، لیہ ، بہاولپور سمیت ریتلے و کم بارش والے علاقوں میں گوارے کی کاشت اگلے ماہ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی
اتوار 20 مئی 2018 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ گوارہ موسم خریف کی اہم پھلی دار فصل ہے جسے پھلی دار خاندان سے تعلق رکھنے کی وجہ سے نائٹروجن کھاد کی ضرورت نہ ہوتی ہے کیونکہ یہ فصل نائٹروجن کی ضرورت کو خود پوراکرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
انہوںنے کہاکہ گوارہ زمین کی ذرخیزی میں اضافہ کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتاہے لہٰذا اگر اس کو ہل چلا کر زمین میں دبادیاجائے تو یہ زمین کی ذرخیزی میں کئی گنا اضافہ کردیتاہے۔ انہوںنے کہاکہ چونکہ گوارے کی کاشت کیلئے گرم آب وہوا درکار ہوتی ہے اس لئے جون کا مہینہ اس کی کاشت کیلئے انتہائی اہم ہے۔ انہوںنے کہاکہ گوارے کی فصل پانی کی کمی کو کافی دیر تک برداشت کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے ۔ انہوںنے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ گوارے کی صرف منظور شدہ اقسام ہی کاشت کریں۔مزید قومی خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.